چین میں قومی دن منانے کی تیاریاں

چین میں قومی دن منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

چین کے مشہور تیانمن اسکوائر کے سامنے فوجی جوانوں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ریہرسل بھی منعقد کی گئی ۔

چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مشقوں میں نوے ہزار سے زائد اہلکار اور رضاکار حصہ لیں گے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.