دنیا بھر میں آج یوم امن منایاجارہا ہے
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں آج یوم امن منایاجارہا ہے۔
اقوام متحدہ کے تحت ہر سال 21 ستمبر کو یوم امن منایاجاتاہے، اس دن کو منانے کا مقصد عوا م میں مختلف معاملات سےمتعلق آگاہی،عالمی مسائل اور انکے حل کیلئے سیاسی تحرک پیدا کرناہے۔
اس سال عالم یوم امن کو کلائمیٹ ایکشن فار پیس کے نام کیاگیاہے۔
بین الاقوامی ا من وسلامتی کییلئے خطرہ ہیں انکے کیخلاف اقدامات دنیا میں امن کے تحفظ اور اس کے فروغ کا ذریعہ ہیں۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.