ہالی ووڈ فلم ’’ایبومینیبل‘‘ریلیز کردی گئی

ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ’ایبومینیبل سینماء گھروں میں ریلیز کردی گئی۔جل کلٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک جادوئی مخلوق کو اس کے خاندان سے ملانے کیلئے کوششیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔فلم میں اپنی آواز کا جادو کلوئے بینٹ، ایلبرٹ سائے، ٹینزنگ نارگے، سارہ پالسن اور ایڈی ایزارڈ سمیت دیگر اداکاروں نے جگایا ہے۔ فلم دیکھنے کیلئے سینماء گھروں میں شائقین کا رش رہا، فلم بینوں نے اسے اچھی فلم قراردیا.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.