برائیڈل فیشن ویک کی جھلکیاں

لاہور کے نجی ہوٹل میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیر اہتمام برائیڈل فیشن شو جاری ہے۔

 لاہورمیں برائیڈل فیشن ویک کی جھلکیاں

 لاہورمیں برائیڈل فیشن ویک کی جھلکیاں

برائیڈل فیشن ویک کے دوسرے روز بھی ریمپ پر نت نئے ملبوسات کی بہار رہی، معروف ڈیزائنرز نے عروسی ملبوسات کے نئے انداز پیش کیے۔

 لاہورمیں برائیڈل فیشن ویک کی جھلکیاں

 لاہورمیں برائیڈل فیشن ویک کی جھلکیاں

ملبوسات کی چمک دمک اور ماڈلز کی اسٹائلش کیٹ واک نے شام خوبصورت بنادی۔

 لاہورمیں برائیڈل فیشن ویک کی جھلکیاں

 لاہورمیں برائیڈل فیشن ویک کی جھلکیاں

خوبصورت رنگوں کے ساتھ بنائے گئے ملبوسات سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنے۔

 لاہورمیں برائیڈل فیشن ویک کی جھلکیاں

ماڈل ماورا حسین نے شو اسٹاپر کے روپ میں اسٹیج پر آئیں تو حاضرین نے انہیں بھی دل کھول کرداد دی ۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.