سمندر پر دنیا کا سب سے طویل برج کا ڈھانچہ تیار
چین نے سمندر پر دنیا کے سب سے طویل روڈ اور ریل برج کا ڈھانچہ تیار کر لیا ہے۔
فوجیان صوبے میں آبنائے پنگٹن پر تعمیر ہونے والے اس پل کی لمبائی 16.34کلو میٹر ہے جس نے پنگٹن جزیرے کو 4دیگر جزائر سے منسلک کر دیا ہے۔
اس پل کی تیاری میں 743 ٹن لوہا استعمال کیا گیا ہے ، برج کو اگلے برس عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.