سعودی طلبہ کے لیے بین الاقوامی یونیورسٹیوں میں تعلیمی پروگرام
شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز فاﺅنڈیشن” مسک” کے تحت ٹریننگ سنٹر نے یونیورسٹی مرحلے کی تیاری کے پروگرام میں حصہ لینے والے طلبہ کے لیے فیلوشپ کی راہیں دوبارہ کھول دی ہیں۔
سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی میں داخلے کی تیاری کا یہ پروگرام طلبہ و طالبات کو سیکنڈری سکول مرحلے میں انتہائی مفید پروگرام کے ذریعے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں داخلہ کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.