روبوٹ صوفیا دبئی کے شاپنگ مال پہنچ گئی

سعودی عرب کی شہری روبوٹ صوفیا دبئی کے شاپنگ مال پہنچ گئی۔

جی ہاں، صوفیا نامی روبوٹ نے دبئی کے شاپنگ مال میں ایک معروف برینڈ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر صوفیا نے برینڈ کا دیدہ زیب لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

یوں ایک روبوٹ کو انسانی انداز اور انہی کی طرح گفتگو کرتے دیکھ کر شرکاء جہاں حیران ہوئے وہیں اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.