پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر میں ترقی، امریکا میں مصنوعات متعارف

امریکی جریدہ فوربز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر سے امیدیں بڑھنے لگیں۔

ڈیوڈ بلوم نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پر امن پاکستان کا آئی ٹی کا شعبہ کشش کا سامان پیدا کر سکتا ہے، پاکستان نے آئی ٹی کے شعبہ کو امریکی کمپنیوں، سرمایہ کاروں میں متعارف کرانا شروع کر دیا، اس شعبہ میں عالمی سودے پاکستان کی کمزور معیشت کو سہارا دے سکتے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.