ہالی وڈ فلم‘ ’دی کنگ‘‘ اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنے گی
ایکشن اور ایڈونچر سے بھری ہالی وڈ کی یہ تخلیق بہت جلد سنیما گھروں میں لگنے والی ہے
باغی شہزادہ جب سلطنت کے انتظام سنبھالتا ہے تو جہاں اسے ظالم باپ کے اقدامات کا دفاع کرنا ہے وہیں محلاتی سازشوں کا مقابلہ بھی۔کہانی ہے ہالی وڈ کی فلم ’’دی کنگ‘‘ کی۔ جس کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔نوجوان شہزادے کو کئی مسائل درپیش ہیں۔ جن سے وہ مقابلہ کررہا ہے لیکن مشکلات ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ مرحوم ظالم باپ کے سفاکے اقدامات کو غلط ثابت کرنے کے لیے وہ کوششوں میں لگا ہے وہیں محل کے اندر بھی کچھ ہیں ایسے لوگ جو بغاوت پر اترے ہوئے ہیں۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھری ہالی وڈ کی یہ تخلیق بہت جلد سنیما گھروں میں لگنے والی ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.