وائٹ ہاؤس میں ہیلووین پارٹی

وائٹ ہاؤس میں ہیلووین پارٹی کا انعقاد کیا گیا ،جس میں امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ اور  ملینیا ٹرمپ نے فوجی اہلکاروں اور مقامی افراد کے بچوں سے ملاقات کی۔اس سالانہ ہیلووین پارٹی میں وائٹ ہاؤس کو کدو اور سیاہ درختوں سے سجایا گیا۔ڈونلڈ ٹرمپ اور ملینیا  نے نا صرف بچوں کے ساتھ وقت گزارا بلکہ ہنسی مذاق بھی خوب کیا اور بچوں میں کینڈیز بھی تقسیم کیں۔تقریب میں آنے والے بچوں کے لباس بھی کافی دلچسپ تھے ،کوئی اسپائیڈر مین تو کوئی ڈائنو سارز کے روپ میں نظر آیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.