ہالی وڈ کی لرزہ خیز فلم ’’دی رپورٹ‘‘ کا ٹریلر جاری
نائن الیون کے موقع پر کہاں کون سی خامی ہوئی اسی کی تحقیقات ہورہی ہیں نئی فلم’’ دی رپورٹ‘‘ میں یہی بیان کیا گیا ہے۔کئی حقائق پر سے پردہ اٹھ رہا ہے ۔ کہاں کوتاہی ہوئی اور کون تھا ذمہ دار نائن الیون کا یہی دکھایا جارہا ہے۔ امریکی اداروں کی لاپرواہی اور خامیوں پر ہورہی ہے بحث۔ جسے بڑے خوبصورت انداز میں بڑے پردے پر پیش کیا گیا ۔ ہالی وڈ کی تجسس سے بھری یہ تخلیق اب پندرہ نومبر کو سنیما گھروں میں آرہیہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.