شمالی کوریا کا’سپرلارج ملٹی پل راکٹ لانچر‘ کا کامیاب تجربہ
شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کورین سینٹرل نیوز ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس راکٹ لانچرز کے تجربات کے تسلسل میں سائنس دانوں نے ایک ساتھ کئی میزائلوں کو فائر کرنے والے ’سپرلارج ملٹی پل راکٹ لانچرز‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
یہ راکٹ لانچر بیک وقت کئی میزائل ہدف کی جانب پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کی خاص بات ہدف کو انتہائی تیزی سے اور بغیر آواز کے نشانہ بنانا ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ نے اس تجربے کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.