جنید خان، حرامانی ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے

اداکار جنید خان، حرامانی کے ساتھ ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ جنید خان اور حرامانی ڈرامہ سیریلسن یارا کے بعد نہ صرف ڈرامہ سیریل محبت نہ کرویو اور مکافات میں دکھائی دے رہے ہیں بلکہ اب وہ دانش نواز کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کشف میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیںگے.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.