روبوٹ نے سکیورٹی اہلکارکی ذمہ داریاں سنبھال لیں

سری لنکا میں پہلی بار روبوٹ نے سکیورٹی اہلکار کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

سری لنکا کے ایئرپورٹ پر چین کے تعاون سے متعارف کروائے گئے یہ روبوٹ انسپیکشن دھماکہ خیز مواد اور غیر قانون منشیات کا پتہ لگائیں گے ۔

ایئرپورٹ پر فرائض انجام دیتا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.