پاکستان میں کتنے فیصد آبادی انٹر نیٹ استعمال کرتی ہے؟
پاکستان کی22.2 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے۔فیس بک ایشیاء پیسیفک سیفٹی پالیسی کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کے 67 ملین کنکشنز موجود ہیں جن میں سے 43 فیصد صارف خواتین شامل ہیں
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد 41 ملین ہے ملک میں 5 جی ٹیکنالوجی کی دستیابی سے انٹرنیٹ صارفین اور بالخصوص خواتین صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے
Email This Post
تبصرے بند ہیں.