تھائی لینڈ میں روایتی لالٹین فیسٹول
تھائی لینڈ میں روایتی لالٹین فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں آسمان سیکڑوں کاغذی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھا۔
اس روشنیوں بھرے فیسٹول میں سیکڑوں افراد دریا کنارے جمع ہوئے اور کاغذ سے بنی لالٹینوں کو روشن کر کے فضا میں بلند کیا تو آسمان روشنیوں سے بھر گیا۔
اس روایتی فیسٹول میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.