پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں غیر معمولی تیزی
اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز غیرمعمولی تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی 9بالائی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب45ارب16کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت26.29فیصدزائدجبکہ71.60فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملکی معاشی اشاریوں میں بہتری اورپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈکمپنیوں کے اچھے مالیاتی نتائج کے باعث حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج ہاؤس سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے بینکنگ،توانائی،سیمنٹ،فوڈز،
تبصرے بند ہیں.