وائٹ ہاؤس میں ’کرسمس ٹری‘ پہنچ گیا
کر سمس کی آمد آمد ہے جس کی تیاریاں دنیا بھر میں دھوم دھام سے شروع کر دی گئی ہیں۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں بھی کرسمس کی مناسبت سے’کرسمس ٹری ‘پہنچادیا گیا ہے۔مریکی ریاست پنسلوانیا کے ٹاؤن Pitman سے اس ساڑھے18فٹ لمبے کر سمس ٹری کو خصوصی طو ر پر کاٹ کر گھوڑا گاڑی میں رکھ کر وائٹ ہاؤس پہنچا یا گیا جس کا استقبال امریکی خاتونِ اول میلانیاٹرمپ نے کیا۔اس کر سمس ٹری کووائٹ ہاؤس میں کر سمس کی شاندار تقریب کی زینت بنانے کےلیےسجا یا جائے گا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.