کورونا وائرس، سی پیک پرکام کرنے والوں کیلیے خصوصی اقدامات شروع
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی ماہرین ، سرمایہ کاروں اور شہریوں سمیت سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسران و اہلکاروں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔
ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ عمر شیخ کوجاری ہدایات میں آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں آنے والے تمام چینی شہریوں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے ائیر پورٹس پرآنے والے چینی شہریوں کیلیے ایس پی یو فیسیلیٹیشن کاؤنٹرزکے ساتھ سپیشل کاؤنٹر زبھی بنائے جائیں۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.