جیمز بونڈ ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے
جیمز بونڈ سیریز کی 25 ویں فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔
یونیورسل پکچرز کے بینر تلے بونڈ سیریز کی یہ 25 ویں فلم ہے جس میں ڈینیئل کریگ پانچویں بار سیریز میں بونڈ کا کردار نبھا رہے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ اس کردار میں وہ آخری بار نظر آئیں گے۔
ڈینیئل کریگ نے 2006 میں کسینو رویال سے اپنے بونڈ کیریئر کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد ان کی دیگر 3 فلمیں کوانٹم آف سولیس 2008، اسکائی فال 2012 اور اسپیکٹرے 2015 میں ریلیز ہوئی تھیں۔
فلم 8اپریل 2020کو ریلیز کی جا ئے گی۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.