ایفل ٹاور پر آتش بازی کا خوبصورت نظارہ

فرانس کے قومی دن’ بیسٹائل ڈے‘ پر ایفل ٹاور پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے قومی دن کے موقع پر پیرس میں واقع ایفل ٹاور پر شاندار آتش بازی ہوئی،ایفل ٹاور کا یہ خوبصورت نظارہ دیکھنے کے لئے ہزاروں افراد موجود تھے ۔

فرانس میں اس موقع پر مختلف تقریبات بھی منعقد کی گئی۔

واضح رہے کہ فرانس میں بیسٹائل ڈے ہر سال انقلاب فرانس  کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.