گوادر بندرگاہ کمرشل بحری جہازوں کے لیےفعال ہوگئی

گوادر بندرگاہ کمرشل بحری جہازوں کیلئے آپریشنل ہوگئی ہے،کوسکو کمپنی کا پہلا بحری جہاز سی فوڈاور اجناس بھر ے کنٹینر لے کر یو اے ای کے لیے روانہ ہوگیا ۔

گوادر بندرگاہ سے ہفتے میں ایک کمرشل بحری جہاز خام مال لے کر مختلف ممالک کےلیے روانہ ہوگا جس سے مقامی تاجروں سمیت وسط ایشیا کے صنعتکار اور کمپنیاں اپنے مصنوعات دوسرے ممالک میں باآسانی سے بھیج سکیں گے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سی پیک ملک کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی کامیابی پاکستان کی خوشحالی کا پیش خیمہ ہے ،یہ پروجیکٹ نہ صرف ملکی معیشت، سیاست اور سیکورٹی میں مرکزی حیثیت کا حامل ہے بلکہ ہمارے خطے میں بھی اہم مقام رکھتا ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. casino online کہتے ہیں

    I’ve been searching for hours on this topic and finally found your post. casino online, I have read your post and I am very impressed. We prefer your opinion and will visit this site frequently to refer to your opinion. When would you like to visit my site?

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.