پیرس میں3روزہ ورلڈ ٹیٹو فیئر
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ ورلڈ ٹیٹو فیئر کا آغاز ہوگیا ہے۔
پیرس کے گرینڈ ہال میں منعقد کیے گئے ’مونڈیال ڈو ٹیٹوئج‘ نامی اس 3 روزہ ٹیٹو فیئر میں شرکت کرنےکے لیے 40ممالک سے 400سے زائد آرٹسٹ یہاں پہنچے ہیں۔
گذشتہ روز سے باقاعدہ شروع ہونے والے اس ٹیٹو ایکسپو میں پہلے ہی روزسینکڑوں افراد اپنے جسم میں مختلف سائز و ڈیزائن کے ٹیٹوز بنوانے پہنچے جبکہ منتظمین کی جانب سے اس ٹیٹوفیئر میں کم و بیش30 افراد کی شرکت کی توقعات ظاہر کی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ یہ میلہ 3روز تک جاری رہنے کے بعد 11مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔
First of all, thank you for your post. totosite Your posts are neatly organized with the information I want, so there are plenty of resources to reference. I bookmark this site and will find your posts frequently in the future. Thanks again ^^
This is my first time pay a quick visit at here and i am really happy to read everthing at one place