بھارت و فرانس کے مابین دفاعی معاہدے پر دستخط

بھارت اور فرانس نے چین کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ فرانس اور بھارت ایک دوسرے کی فوجی تنصیبات کو استعمال کرسکیں گے اسٹرٹیجک معاہدے پر ہفتہ کے روز دستخط کیے گئے۔

مبصرین کے مطابق یہ معاہدہ امریکا کے ساتھ ہونے والے دفاعی معاہدے جیسا ہے یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات میں گہرائی کا مظہر ہے اور دفاعی تعلقات کو مذید پختہ کرتا ہے۔

بھارتی وزیر اعظم مودی نے معاہدے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ دفاعی معاہدہ بھارت اور فرانس کے دفاعی تعلقات کی تاریخ میں ایک سنہری قدم ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فرانس بھارتی حکمت عملی میں روس کی جگہ لے رہا ہے ۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. bitcoincasino کہتے ہیں

    I saw your article well. You seem to enjoy bitcoincasino for some reason. We can help you enjoy more fun. Welcome anytime 🙂

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.