پرامن پاکستان ہیوی بائیکس ریلی کے تیسرے مرحلے کا آغاز
بہاولپور سے پرامن پاکستان ہیوی بائیکس ریلی کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ریلی کے 14ہیوی موٹر بائیکرز بہاولپور سے لاہورکے لیےروانہ۔ بائیکرز نےروانگی قبل تاریخی نورمحل کا نظارہ اور شہرکی مرکزی روڈ سرکلر روڈ پرگشت کیا۔
کراچی سےروانہ ہونےوالی قومی پرچم سے سجی ہیوی بائیکس امن ریلی نے رات بہاولپور میں قیام کیا اور آج لاہور کےلیے روانہ ہوگئے۔
سبزہلالی پرچم کےساتھ پاکستان زندہ باد کا موٹو لیکر چلنےوالے ہیوی بائیکرزکاقافلہ 14ہارلے اینڈ ڈیوڈسن بائیکس پرمشتمل ہے ۔
لاہور رونگی سے قبل بائیکرز نے تاریخی نور محل کا نظارہ اور شہر کی مرکزی روڈ سرکلر روڈ پرگشت کیا۔
موٹرسائیکل ہیوی بائیکرزکاکہناہےکہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور اس میں رہنےوالےکسی بھی ملک سےکم نہیں ہیں۔
ریلی لاہور سے اسلام آباد اور ملک کے مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی مظفر آباد تک جائے گی۔
I’ve been searching for hours on this topic and finally found your post. baccaratcommunity, I have read your post and I am very impressed. We prefer your opinion and will visit this site frequently to refer to your opinion. When would you like to visit my site?
This is my first time pay a quick visit at here and i am really happy to read everthing at one place