ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لئے افطار کا اہتمام کریں گے

امریکی صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا اہتمام کریں گے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا انعقاد کریں گے، مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اعزاز میں اس افطار ڈنر کا اہتمام اگلے ہفتے کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس ٹرمپ نے امریکی صدور کی جانب سے مسلم برادری کے لیے افطار کا اہتمام کرنے کی ایک طویل روایت سے انحراف کرتے ہوئے افطار نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

3 تبصرے

  1. gclub کہتے ہیں

    Your family It is an King99 very much. Both life and work, I would like to share this story with friends and acquaintances. Thank you very much.

  2. casinosite کہتے ہیں

    Why couldn’t I have the same or similar opinions as you? T^T I hope you also visit my blog and give us a good opinion. casinosite

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.