سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

سلیکشن کمیٹی نے سکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کےمطابق لارڈز ٹیسٹ میچ میں کلائی پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے بابراعظم کی جگہ حارث سہیل کو منتخب کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کے خلاف 2ٹی 20 میچوں کی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا  جس کے مطابق قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں  فخرزمان،شعیب ملک،محمدعامر،حسن علی،راحت علی،عثمان شنواری،شاہین آفریدی ،آصف علی،حسین طلعت،فہیم اشرف،محمودنواز اور شاداب خان شامل ہیں۔ پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 12 جون کو اور دوسرا ٹی 20 میچ 13 جون کو ایڈن برگ میں کھیلا جائے گا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

5 تبصرے

  1. lsm99 کہتے ہیں

    As for the new ufabet it and look at the new one. Already used Thank you very much for this new information.

  2. casinosite کہتے ہیں

    As I am looking at your writing, casinosite I regret being unable to do outdoor activities due to Corona 19, and I miss my old daily life. If you also miss the daily life of those days, would you please visit my site once? My site is a site where I post about photos and daily life when I was free.

  3. baccarat online کہتے ہیں

    It’s the same topic , but I was quite surprised to see the opinions I didn’t think of. My blog also has articles on these topics, so I look forward to your visit. baccarat online

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.