اسپورٹس فیفا ورلڈکپ، پاکستان میں تیار کردہ فٹ بال خلا میں پہنچ گئی
فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ منچلوں کی بڑی تعداد روس میں موجود ہے جبکہ دیگر ممالک سے بھی ایک سے ڈیڑھ ملین تک شائقین روس کا رخ کر رہے ہیں۔ تو دوسری جانب پاکستان میں بنی ہوئی فٹبال خلا میں پہنچ گئی۔ جی ہاںروسی اسٹیٹ اسپیس ایجنسی نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں روسی خلا بازاینٹون شکاپلیروف اور اولیگ آرٹیمائیف فٹبال کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یہ گیند پاکستان میں بنائی گئی تھی۔ خیال رہے کہ عرصہ دراز سے ورلڈ کپ اور بڑے فٹ بال ایونٹس میں سیالکوٹ میں تیار کی گئی فٹ بالز استعمال کی جارہی ہیں۔ عالمی فٹبال فیسٹول کا افتتاحی میچ 14 جون ماسکومیں کھیلا جائے گا ۔ ورلڈ کپ کیلئے آفیشلبال ٹیلسٹار 18کی رونمائی بھی کر دی گئی ہے۔1970 سے اب تک ہر ورلڈ کپ میں ایڈیڈاس کمپنی فٹ بال فراہم کرتی ہے۔ فیفا نے امید کی کہ یہ فٹ بال ماضی کی فٹ بال سے زیادہ مشہور ہو گی۔
Email This Post
Wow, now I’m vegetarian. gclub I will try to apply this dish for his wife to try. Very nice to eat
Thank you for giving your space to ทางเข้าslotxo largest company in Asia. Make you enjoy 24 hours
Wow, it’s great that you write good things like this. It’s beneficial to me. King99 do it. And I’m always looking forward to reading and reading your new stories.
In the real world there is a world that is superlot more horny than his world without it.
In fact, USUN this is very good and useful information.I appreciate you sharing this useful information with us.Please stay tuned to us like this. Thanks for sharing.