دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کی دولت میں ایک سال کے دوران40ارب ڈالرز اضاف

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کی دولت ایک سال کے دوران40ارب ڈالرزاضافے کےساتھ 141ارب ڈالرز تک جاپہنچی۔ فوربس کی جانب سےپیر کو دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کی گئی جس کے مطابق جیف بیزوس کی دولت 141ارب ڈالرز تک جاپہنچی ہے اور وہ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں، 1994میں قائم ہونےوالے آن لائن بک اسٹور امازون کے بانی جیف بیزوس کی دولت میں یکم جون سے اب تک 5ارب ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔جیف بیزوس کے بعد دوسرے نمبر پر بل گیٹس رہے جن کی دولت 92.9ارب ڈالرز ہے اور بل گیٹس کے بعد دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص وارن بفٹ ہیں جن کی دولت 92.2ارب ڈالرز ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.