سعودی پولیس کا خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے اور پابندی ہٹ جانے کی خوشی میں سعود ی پولیس اہلکاروں نے دلچسپ اقدام لیتے ہوئے خواتین ڈرائیوروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔اس انوکھے اور دلچسپ اقدام میں پولیس اہلکارمعروف شاہراہوں پر کھڑے ہو کرگاڑی چلاتیں خواتین کوپھول اور تہنیتی کارڈ ز کا تحفہ پیش کر کے نہ صرف ان کی خوصلہ افزائی کرتے دکھائی دئیے بلکہ انہیں مبارک بادبھی پیش کرتے رہے۔ خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کے بعد سے خواتین نہ صرف حیران ہیں بلکہ گاڑیاں چلاتے ہوئے ان کی خوشی بھی دیدنی تھی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.