ہالی ووڈ تھرلر فلم ’’ہاؤ اِٹ اینڈز‘‘کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا
سنسنی خیز منا ظر سے بھرپور یہ فلم 13 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
نیویارک: ہالی ووڈ تھرلر فلم ’’ہاؤ اِٹ اینڈز‘‘کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔پال شف کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جوایک پراسرار مصیبت میں گرفتار ہونے کی وجہ سے اپنے خاندان کے پاس واپس پہنچ نہیں پاتا۔فلم کی کاسٹ میں تھیو جیمز،فاریسٹ وہیٹیکر،مارک اوبرائن،کیری بشے،گریس ڈوو اور کیٹ گراہم سمیت کئی اداکار شامل ہیں۔پال شف اور ٹائی ڈنکین کی مشترکہ پروڈیو س کردہ سنسنی خیز منا ظر سے بھرپور یہ فلم 13جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Email This Post
protonix generic