چلی میں بین الاقوامی اسٹریٹ تھیٹرفیسٹیول

چلی کے دار الحکومت سان تیاگو میں سالانہ بین الاقوامی اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اس سالانہ تھیٹر فیسٹیول میں شرکت کیلئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تھیٹر گروپس یہاں پہنچے ہیں اور مہارت کا شاندار مظاہرہ پیش کررہے ہیں۔

انٹرنیشنل اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول کے دوران مختلف ممالک سے آئے مشہور تھیٹر گروپس مختلف روپ دھار کرعوامی مقامات پر شاندار مظاہرہ کررہے ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد شرکت کررہے ہیں۔

یہ رنگا رنگ میلا 20جنوری کو اختتام پذیر ہوگا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.