میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں ،معروف امریکی گلوکار ایکون کا پنے ویڈیو پیغام

معروف امریکی گلوکار ایکون نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستانآرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کے لئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں۔ امریکی گلوکار اپریل میں ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔

ہفتے کے روز معروف امریکی گلوکار ا یکون نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں امریکی گلوکار ایکون ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔ ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب اپریل میں منعقد ہوگی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.