ہانگ کانگ میں فیشن وِیک کا آغاز

ہانگ کانگ میں فیشن کے جدید جلوئے لیے فیشن وِیک کے 50 ویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔

جس میں حسین ماڈلز روایتی اور مغربی ملبوسات میں ریمپ پر واک کر کے فیشن کے جلوے بکھیر رہی ہیں ۔

فیشن ویک کے دوران مختلف مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم خزاں اورسرما کے دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے جارہے ہیں جو فیشن کے دلدادہ افراد کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں ۔

چار روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک کے دوران 11ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً1400 ڈیزائنرز کے سینکڑوں دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے جارہے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.