فلم 47″میٹرز ڈاؤن :اَن کیچڈ "کانیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈتھرلر فلم47میٹرز ڈاؤن کے سیکوئل دی نیکسٹ چیپٹر کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔

جوہانز رابرٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ مووی سال 2017میں ریلیز ہونے والی فلم 47میٹرز ڈاؤن کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایسے تیراکوں کے گرد گھوم رہی ہے جو سمندر کی گہرائی میں بری طرح پھنس جاتے ہیں۔

جوہانس رابرٹس کی کہانی پر مبنی سنسنسی خیزمناظر سے بھرپور یہ فلم28جون کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.