انیل کپور کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

حال ہی میں اداکار انیل کپور نے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔ان کی ملاقات کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں دونوں خوشگوارموڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ انیل کپور نے ملاقات کو اپنے لئے اعزاز قراردیاہے۔واضح رہے کہ رواں ہفتے بالی وڈ شخصیات پر مشتمل ایک گروپ مودی سے ملاقات کرچکاہے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.