ایپل کمپنی نے گزشتہ سال گیارہ ملین بیٹریاں تبدیل کیں

ایپل کمپنی کی جانب سے اس بات کے اعتراف کے بعد کہ کمپنی پرانے آئی فون کو سلو کر دیتی ہے کمپنی نے 2018 میں کم قیمت پر بیٹریوں کو تبدیل کرانے کی پیشکش کی تھی جس کے نتیجے میں کمپنی نے ایک سال میں گیارہ ملین سے زائد آئی فونز میں نئی بیٹریاں ڈالیں۔ کمپنی کی جانب سے بیٹری ریپلیسمنٹ پروگرام کو نئے آئی فونز کی فروخت میں کمی کا سبب بھی کہا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صارفین نئے آئی فونز پر روپیہ خرچ کرنے کی بجائے صرف 29 ڈالر میں اپنے موجودہ آئی فون کی بیٹری بدلوانا ہی زیادہ بہتر آپشن سمجھ رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ کمپنی کے مہنگے ترین آئی فونز ایکس آر، ایکس ایس اور ایکس ایس میکس زیادہ ریونیو جنریٹ کرنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کی فروخت کمپنی کی امید کے مطابق نہیں ہو سکی۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Test your skills in adrenaline-pumping PvP arenas Lucky cola

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.