ایکشن سے بھرپور وڈیو گیم ’مورٹل کامبیٹ11‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ایڈ بون کی ہدایتکاری میں بننے والا یہ وڈیو گیم مشہور زمانہ گیم سیریز مورٹل کامبیٹ کا 11واں حصہ ہے جو اگلی نسل کی ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایاگیا ہے جس میں کردار نت نئے جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے دکھائی دینگے۔وارنر برادرز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ وڈیو گیم23اپریل کوایکس باکس ون،پلے اسٹیشن 4 اور مائیکرو سافٹ ونڈوزپر ریلیز کیا جائےگا۔
Experience the thrill of victory and the agony of defeat