پیرس میں فیشن ویک کا انعقاد
فرانسیسی دار الحکومت پیرس میں پانچ روزہ فیشن ویک جاری ہے جس میں معروف ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کرر ہے ہیں۔
فیشن ویک میں موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے اپنا کام متعارف کروایا ہے۔
فیشن ویک کے دوران مرد ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کئے ریمپ پرواک کر رہے ہیں۔
ایونٹ کے دوران کئی ڈیزائنرز بیگز،جوتے اور ہیٹس سمیت دیگر اسیسیسریز بھی پیش کررہے ہیں جو حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
Email This Post
Level up your character and unlock new abilities as you progress Lucky cola