فلم "دی امیٹی ویلی مرڈرز”کانیا ٹریلرجاری
خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ ہارر ڈرامہ فلم دی امیٹی مرڈرز(The Amityville Murders) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
ڈینیل فیرنڈز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سچے واقعے پر مبنی ہے جس میں ایک شخص رات کے وقت اپنے پورے خاندان کو قتل کردیتا ہے ۔
فلم کی کاسٹ میں جان رابنسن،چیلسیا رکٹس،پال بین وکٹر،ڈیان فرینکلن،نوا برینر،زین آسٹن ،برٹ ینگ اور اسکائی لیام پیٹرسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
جم جیکبسن اور ایرک برینر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 8فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Email This Post
Discover new lands, uncover ancient secrets, and become a legend Lucky cola