موٹورولا کمپنی آئندہ ماہ فولڈایبل فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اسمارٹ فون کا ڈیزائن سامنے آ گیا ہے جو کہ ماضی کے ریزر فون سے ملتا جلتا ہے۔ فون میں ایک فولڈنگ اسکرین اندر جبکہ چھوٹی اسکرین باہر موجود ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس ڈیزائن کا پیٹنٹ 17 دسمبر کو جمع کرایا گیا ہے۔ فون کے اسکرین سائز اور دیگر فیچرز سے متعلق تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔اسمارٹ فون کی قیمت ممکنہ طور پر ڈیڑھ ہزار ڈالر تک ہو گی۔
Test your skills in adrenaline-pumping PvP arenas Lucky cola