پیرس میں رنگارنگ فیشن ویک جاری
فرانس کے دار الحکومت پیرس میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں جاری ہیں جس میں مختلف ممالک کے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔
4دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سال 2019کے موسم گرمااور بہارکی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا دیدہ زیب کلیکشن پیش کررہے ہیں۔
ایونٹ کے آغاز پر مختلف فنکاروں نے ریمپ پر کرتب کا مظاہرہ کیا جبکہ اس دوران ملبوسات بھی پیش کیے جاتے رہے۔
فیشن ویک کے دوران ماڈلز معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیر رہی ہیں ۔
21جنوری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 24جنوری کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔
Email This Post
Engage in strategic gameplay and outsmart your opponents Lucky cola