جان ابراہم کا نیا فلمی روپ
حال ہی میں بالی وڈ ہیرو جان ابراہم نے اپنی نئی فلم کا روپ سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کیاہے۔ اس تصویر میں جان ابراہم ماضی کے ہیروز کے ہیئر اسٹائل اور منہ میں سگریٹ کےساتھ موجود ہیں۔جان ابراہم نئی فلم رومیو جان والٹر میں ایک را کے جاسوس کا کردار نبھارہے ہیں۔جان ابراہم کےساتھ فلم میں جیکی شروف، مونی رائے، سکندر شیر اور یگر کام کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ گزشتہ برس شروع ہوئی تھی۔ یہ فلم اپریل میں ریلیز کردی جائے گی۔
Email This Post
Discover new lands, uncover ancient secrets, and become a legend Lucky cola
https://bhc-google.ms-de.ru