متیرا نے گیم شو میں میزبانی کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر دیا
اداکارہ و ماڈل متیرا نے طویل عرصے کے بعد دوبارہ سے نجی ٹی وی چینل کے شو میں میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے ۔
تفصیلات کے مطابق متیرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے گیم شو میں میزبانی کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں مترا آج کل اپنے ایک ویڈیو گانے کی ریکارڈنگ میں بھی مصروف ہیں جس میں بطور ماڈل وہ خود پرفارم کررہی ہیں۔
Email This Post
Experience the thrill of victory and the agony of defeat Lucky cola