امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کی تیار کردہ فلائنگ کار نے پہلی آزمائشی پرواز مکمل کرلی

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کی تیار کردہ فلائنگ کار نے پہلی آزمائشی پرواز مکمل کرلی۔بوئنگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آزمائشی پرواز امریکی ریاست ورجینیاکے شہر مناساس میں کی گئی اور اسے مستقبل میں گنجان آباد شہری علاقوں میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کے حل میں اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔

30 فٹ لمبی اور 28 فٹ چوڑی یہ کار بجلی سے چلتی ہے اور ایک دفعہ چارج کے بعد 50 میل تک پرواز کر سکتی ہے۔بوئنگ بین الاقوامی ٹیکسی سروس اوبر کے لئے بھی فلائنگ ٹیکسی کی تیاری پر کام کر رہے ہے لیکن کمپنی کی طرف سے یہ نہیں بتایا گیا کہ آزمائشی پرواز مکمل کرنے والی کار اوبرکے لئے تیار کی گئی ہے یا نہیں۔واضح رہے کہ بوئنگ کی حریف کمپنی بھی فلائنگ کار اور پارسل پہنچانے والے ڈرونز کی تیاری پر زور و شور سے کام کر رہی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Test your skills in adrenaline-pumping PvP arenas Lucky cola

  2. buy macitentan with discount کہتے ہیں

    fluency order opsumit generic heroic clzss buy opsumit over the counter – Generic macitentan online [url=https://canadianpharmacymarket.com/buy-opsumit-usa.html]buy macitentan canadian pharmacy[/url] hvert opsumit price

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.