چین میں ماحول دوست ایکسپریس وے کا افتتاح

مشرقی چین کے صوبے جیانگ زی میں پہلے ماحول دوست ایکسپریس وے کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

چین میں گرین روڈ پروجیکٹس کے تحت تعمیر کیے گئے گوانگ جی ایکسپریس وے میں 1لاکھ20ہزار ناکارہ ٹائرز کا استعمال کیا گیا ہے جس سے نہ صرف آلودگی میں کمی آئے گی وہیں ایکسپریس وے کی پائید اری میں بھی اضافہ ہوگا۔

واضح رہے کہ چین 8ماڈل ماحول دوست روڈ پروجیکٹس پر کام کر رہا ہے اور یہ ایکسپر یس وے اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Experience the thrill of victory and the agony of defeat Lucky cola

  2. MelanieG کہتے ہیں

    I like this website it’s a master piece! Glad I observed this ohttps://69v.topn google.Raise blog range

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.