سعودی عرب سے مزید 1ارب ڈالر پاکستان منتقل
سعودی عرب سے مزید 1ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے گئے۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہناہے کہ سعودی عرب اسے قبل پاکستان کو 2 قسطوں میں 2 ارب ڈالر فراہم کرچکا ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی پہلی قسط 19نومبر اور دوسری قسط 14 دسمبر کو منتقل کی گئی۔
ذرائع کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 15ارب 27 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہوچکے ہیں۔
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب سے مزید 1ارب ڈالر پاکستان منتقلی کے بعدسعودی عرب سےپیکج کے تحت 3 ارب ڈالر پاکستان منتقل ہوچکے۔
Email This Post
Engage in strategic gameplay and outsmart your opponents Lucky cola