شٹ ڈاؤن کےدوران امریکی معیشت کو کتنا نقصان ہوا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شٹ ڈاؤن کےدوران امریکی معیشت کوبنیادی نقصان32ارب ڈالرکاہوا۔
امریکامیں حکومتی شٹ ڈاون کےدوران4لاکھ20ہزارسرکاری ملازمین کو بغیر تنخواہ کام کرناپڑا جبکہ 3لاکھ 80ہزارسرکاری ملازمین کو گھر بیٹھنا پڑا۔
شٹ ڈاؤن کےدوران گھربیٹھنے والےملازمین کو4٫3ارب ڈالرادائیگی کرناپڑیں گے۔
تنخواہیں نہ ملنےسےسرکاری ملازمین کےاخراجات منجمد،معیشت کو640ملین ڈالر جبکہ رخصت پربھیجےگئےملازمین سےامریکی معیشت کومجموعی طورپر5ارب ڈالرکانقصان ہوا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ضائع کیےگئے5ارب ڈالرسے میکسیکو سرحد پر دیوار بنائی جاسکتی تھی.
شٹ ڈاؤن کےدوران امریکی معیشت کوہرہفتے6.5ارب ڈالرکانقصان ہوا،اسٹینڈرڈاینڈپور کے مطابق شٹ ڈاؤن کےدوران امریکی حکومت کوٹیکس نہ ملنےسےساڑھے5ارب ڈالرکانقصان ہوا۔
Email This Post
Experience the thrill of victory and the agony of defeat Lucky cola