جاپان کی اوسا کا نےآسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا

جاپان کی ناؤمی اوسا کا نے فائنل میں چیک ری پبلک کی پیٹرا ویٹووا کو شکست دےآسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ملبورن میں کھیلے گئے سال کے پہلے گرینڈ سلیم کے ویمنز فائنل میں ناؤمی اوساکا نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر جیتا۔

دوسرے سیٹ میں پیٹراویٹووا نے کم بیک کرتے ہوئے سات ۔پانچ سے سیٹ اپنے نام کیا۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں جاپانی کھلاڑی نے حریف کو چھ۔ چار سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا۔

21سالہ اوساکا رینکنگ میں نمبر ون پر پہنچنے والی پہلی جاپانی ٹینس کھلاڑی ہیں۔

اوساکا نے گذشتہ سال ستمبر میں سرینا ولیمز کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹائنل بھی جیتا تھا۔

2014-15ء میں سرینا ولیمز کے لگاتار چارچمپئن شپ جیتنے کے بعد جاپانی ٹینس پلیئر لگاتار دو بڑی چمپئن شپ جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

3 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Test your skills in adrenaline-pumping PvP arenas Lucky cola

  2. Lucky Cola کہتے ہیں

    Compete in thrilling races and competitions for fame and fortune. Lucky Cola

  3. Hawkplay کہتے ہیں

    Become a hero in our fantasy world! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.