پاکستانی فلمیں اب NETFLIX پر

پاکستانی پروڈیوسرزاور ڈائریکٹرز نے اپنی فلمیں’نیٹ فلیکس‘ پر ریلیز کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں دس پاکستانی فلموں کا معاہد ہ کیا گیا ہے جن میں رنگریزا،بالوماہی،جانان،مور،آپریشن021 ،ہومن جہاں،وار،رانگ نمبر،دختراور نامعلوم افرادشامل ہیں۔ان فلموں میں کام کرنے والے تمام فنکاروں نے امر پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

3 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Engage in strategic gameplay and outsmart your opponents Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Unleash devastating abilities and turn the tide of battle. Lucky Cola

  3. Hawkplay کہتے ہیں

    Defend your kingdom and rise to power! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.